گو یہاں بھی خراب ہیں حالات
ایک مدّت سے ہم نہیں سُکھ میں
اپنے دُکھ لگ رہے ہیں معمولی
ترکیہ اور شام کے دُکھ میں
دو روز قبل بھی پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی احسان الحق کو قتل کیا گیا تھا۔
قمر جاوید باجوہ کی ویڈیو بنائی، نازیبا زبان استعمال کی۔
کیتھولک چرچ کا کہنا ہے کہ طلاق اس کی تعلیمات کے مخالف عمل ہے۔
اس واش بیسن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کسی بھی جگہ پر صرف ایک منٹ سے بھی کم وقت میں باآسانی اسمبلڈ کیا جاسکتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ آپکے ہاتھ ہر وقت بالکل صاف ستھرے ہوں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ مہنگائی میں لوگوں کو بجٹ میں ریلیف دیں گے، وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے مطالبہ ہے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں20 سے 25 فیصد بڑھائیں۔
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔
شیخ رشید نے کہا کہ منحرف ارکان کے سیاسی جوڑ توڑ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 جون کے بعد کوویڈ ویکسین صرف کمزور افراد کو دی جانے گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران لانس نائیک محمد صابر شہادت کے رتبے پر فائز ہوا۔
غضنفر عباس چھینہ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ معاملہ اس وقت پیش آیا جب کمپنی مینیجر نے دروازے کو چین سے بند کرنے کا حکم دیا تاکہ کوئی بھی اسکی اجازت کے بغیر باہر نہ جاسکے۔
تکلیف دہ طبی علاج برداشت کرنے کے باوجود اویس ڈانس اور ویڈیوز بنا کر خوشی محسوس کرتا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی معاشی تباہی کے باوجود حکومت کی محنت سے ملک میں معاشی استحکام آیا۔
چینی فوج کے کرنل نے کہا کہ اگلی دہائیوں میں بھی بھارت کا چین کی فوج کے مقابل آنے کا امکان نہیں ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمود طاہر نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
کوپ 28 ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جو بین الاقوامی برادری کی پائیدار ترقی کے حصول اور اس اہم ترین سیارے کی بقا کے لیے عملی اقدامات اور پیش قدمی کی ترغیب دیتا ہے، اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی