پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیے گئے۔
پاکستانی کرکٹر لیجنڈ بیٹر جاوید میانداد نے اپنے چاہنے والوں کے ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میاں داد اچانک چکر آنے پر گر گئے تھے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں حصہ لے گی۔
کرسٹیانو رونالڈو کا رواں ماہ سعودی کلب النصر سے معاہدہ ختم ہوجائے گا۔
آئی سی سی کی جانب سے یو اے ای کے محمد وسیم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے کٹھمنڈو میں بھارتی حریف کو شکست دے دی۔
فرنچ اوپن میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل امریکا کی کوکو گف نے جیت لیا۔
گرینڈ سلئیم سیمی فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ کو ورلڈنمبر ون اٹلی کے یانک سنر نے اسٹریٹ سیٹس میں مات دے دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو عید قرباں پر بکرا نہ ملا۔
قومی کرکٹرز نے عید قربان کے موقع پر مبار ک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اُزبکستان اور اُردن پہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
سابق انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ ناٹنگھم شائر کے محمد عباس سے مزید معاہدے کو سراہنے لگے۔
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو برطانوی ویزے کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کے کاؤنٹی کرکٹ معاہدے میں توسیع ہوگئی ہے۔
قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا ہے کہ میں نہیں بتا سکتا کہ کتنے سال میں پاکستان کی فٹبال ٹیم کھڑی ہوجائے گی، تاہم پی ایف ایف انتخابات کے بعد پاکستان فٹبال میں استحکام اور ٹیلنٹ ہنٹ کرنے کی امید ہے۔
مجسمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کرکٹ شائقین نے اس کی شکل و شباہت پر شدید تنقید کی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں پاکستانی کرکٹ ٹیم قوم کا فخر بنے۔
بنگلورو پولیس نے رائل چیلنجر بنگلورو کی جیت کے جشن میں بھگڈر مچنے کے نتیجے میں فرنچائز کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔