• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگڈئیر( ر) خالد کھوکھر اور سکریٹری شہباز احمد نے  پنجاب کے بجٹ میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کی ٹرف کی تبدیلی کے لئے خصوصی رقم مختص کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے قومی کھیل کو ترقی دینے میں مدد ملے گی۔
تازہ ترین