• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے کھلاڑی سیر سپاٹے کیلئے کراچی کے ساحل پہنچ گئے


پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کراچی میں سیر و تفریح کے لیے نکل پڑے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں مسلسل کرکٹ کھیلنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے کراچی میں کھلاڑیوں کے لیے پکنک کا انعقاد کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ کے مطابق کچھ کھلاڑیون نے ہوٹل میں آرام کیا جبکہ کچھ ساحل پر تفریح کے لیے گئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید