• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی تحریک کا دھرنا، ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے کارکنوں کے قافلے آج لاہور روانہ ہونگے

ملتان (آئی این پی ) پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ءسے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں مال روڈ لاہور پر  احتجاجی مظاہرے اور دھرنے میں شرکت کے لئے  ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے  کارکنوں کے قافلے آج لاہور روانہ ہونگے، ملتان میں بھی  عوامی تحریک اور تحریک منہا ج القرآن کے رہنماو کارکنان نے لاہور جا نے کے لئےانتظامات و  تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
تازہ ترین