• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ایک اننگز سے ہرا دیا

ویلنگٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 58 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔ پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہو نے کے بعد آئی لینڈرز دوسری اننگز میں358 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دہننجایا ڈی سلوا 98،دنیش چندیمل 62 ، کپتان دیموتھ کرونارتنے 51 اور کوسل مینڈس 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

اسپورٹس سے مزید