• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے میر عبدالرؤف رند کی ملاقات

کوئٹہ(اے پی پی)چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیئررہنماء میرعبدالرؤف رند نے ملاقات کی،اس دوران میر عبدالرؤف رند نے چیئرمین سینیٹ کو حال ہی میں سینیٹ آف پاکستان کے 50سال پورے ہونے پر کامیاب گولڈن جوبلی تقریبات کے انعقاد پر انہیں مبارکباد دی۔
کوئٹہ سے مزید