کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت32، گوادر36، قلات28، تربت41، سبی42اورنوکنڈی میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیرکو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے