• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کردیا گیا ، پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر میر جان محمد جمالی نے اصغر خان اچکزئی ، بانو خلیل ، اصغر ترین اور احمد نواز بلوچ پر مشتمل چار رکنی پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کیا ۔
کوئٹہ سے مزید