• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمبلی کے اجلاس میں بی سی کے شہید اہلکاروں کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید