• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی صدر کی صدر پوٹن کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی دعوت

ماسکو(شِنہوا)چین کے صدرشی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو رواں سال ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لیے چین کے دورے کی دعوت دی ہے۔منگل کو روسی وزیر اعظم میخائیل میشوستن سے ملاقات کے دوران صدر شی نے کہا کہ انہوں نے صدر پوتن کو دورہ چین کی دعوت ان کے ساتھ ہونے والی غیر رسمی ملاقات میں دی۔اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بیلٹ اینڈ روڈ تعاون دونوں ممالک کو جوڑنے میں اہمیت کا حامل ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید