• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورینیم سے بنے بکتربند شیل یوکرین کو دینے پر روس کا برطانیہ کو انتباہ

ماسکو (اے ایف پی ) روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ نے یوکرین کو یورینیئم اور اسلحہ کی فراہمی جاری رکھی اسے ماسکو کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ ے گا۔ روس کا کہنا ہے کہ کم درجے کے یورینیئم کی آمیزش کے ساتھ ایسا گولہ بارود یوکرین کو دینے کی کوشش کی جارہی ہے جو فولادی بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں کو چیر پھاڑ دیتا ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید