• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ وہ 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔ فرینڈلی میچ میں ارجنٹینا نے پناما کو دو گول سے ہرا دیا۔

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ارجنٹینا فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں نظر آئی۔

پناما کے خلاف فرینڈی میچ میں تھیاگو المادا نے ارجنٹینا کو برتری دلائی اور کپتان لیونل میسی نے خوبصورت کک کے ذریعے دوسرا گول بنایا، اور اسی اسکور پر میچ اختتام پذیر ہوا۔

دو۔صفر سے کامیابی کے بعد کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ ٹرافی کی جیت کا جشن بھی منایا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید