• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاربن فیول کا خاتمہ، جرمنی اور یورپی یونین میں سمجھوتہ

واشنگٹن (اے ایف پی) پٹرول اور رکاز سے پیدا ایندھن کے استعمال کو 2035ء تک مرحلہ وار ختم کرنے کےلیے جرمنی اور یورپی یونین میں سمجھوتہ ہوگیا ہے۔ یہ بات یورپی یونین کے انوائرمنٹ کمشنر نے یہاں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں کاروں میں کاربن سے پاک ’’ای فیول‘‘ استعمال ہوگا تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے درپیش قدرتی آفات کا مقابلہ کیا جاسکے۔ 

دنیا بھر سے سے مزید