گو ہمیشہ دیکھتے ہیں صارفین
قیمتیں چَڑھتی ہُوئی رمضان میں
کشتیاں محفوظ رہنا ہے محال
اِس برس مہنگائی کے طوفان میں
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر نے کہا کہ دورے میں پاکستان ٹیم ایف ٹی پی میں شامل دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔
ڈگری تنازع کیس کی چیف جسٹس اسلام آباد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو معذور مداح کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے پاس جتنا پیسہ ہے وہ عوام پر لگ رہا ہے۔
ٹراؤن (TRON) بلاکچین نیٹ ورک کے بانی جسٹن سن اپنے دورہ پاکستان سے خوبصورت یادیں سمیٹ کر اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 5 ہیڈ کانسٹیبل کی اے ایس آئی، 38 کانسٹیبل کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی گئی۔
راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے مطابق ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی بھارت کے شہر جام نگر میں امبانی خاندان کے ہمراہ ہندو مذہب کی رسومات ادا کیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں 3 ہزار 500 سے زائد افراد کے خون کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا
معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے بھائی ٹونی ککڑ کا نیا گانا ’کینڈی شاپ‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 334 ڈالر فی اونس ہے
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ورلڈ کپ جرمنی اور نیدرلینڈ میں منعقد ہوگا، جبکہ پہلے کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبابی نے مصر اور دوسرے کی چلی کرے گا۔
شہباز شریف نے کہا کہ حلال گوشت کی پیداوار کو عالمی معیار کے مطابق اور علاقائی سطح پر پیداواری مسابقت بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔
عبیداللّٰہ راجپوت نے کہا کہ ہر سال یہ ٹورنامنٹ بحرین میں ہوتا ہے، پہلے بھی اس کپ میں شرکت کر چکا ہوں
بھارتی شہر غازی آباد میں کرایہ مانگنے گئی 48 سالہ مکان مالکن دیپ شیکھا شرما کو ان کے کرایہ دار جوڑے نے قتل کر دیا۔ پولیس نے خاتون کی لاش ایک سوٹ کیس سے برآمد کر کے ملزمان اجے گپتا اور اکرتی گپتا کو گرفتار کر لیا۔
پاکستانی پنجابی گلوکار ملکو نے معروف ماڈل، اداکارہ، اور میزبان فضا علی پر گانا چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔