• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے تقرر کیخلاف درخواست مسترد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کو چیلنج کرنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست کو مسترد کر دیا۔ 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے محسن نقوی کے تقرر کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید