• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20، بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کو ہرا دیا

چٹوگرام (جنگ نیوز) بنگلادیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت آئرلینڈ کو 22 رنز سے ہرادیا۔ ہوم سائیڈ نے5 وکٹ پر 207 رنز بنائے۔ بارش کے آئرلینڈ کو آٹھ اوورز میں 104رنز کا ہدف ملا۔ لیکن وہ5وکٹوں کے نقصان پر 81رنز ہی بناسکی۔

اسپورٹس سے مزید