بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) معصوم طالب علم محمدعزیر زیادتی قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پرآر پی او اورڈی پی اوکونوٹس لیناچاہیے ملزمان کاتعلق کسی بھی پارٹی سے ہو رعایت نہ دی جائیگی ان خیالات کااظہار مشیروزیراعظم پاکستان وسینیٹر چوہدری سعودمجیدنے مقتول کے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے مقتول کی والدہ پروین اخترکویقین دلایاکہ وہ اس کے بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے