• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں چینی کی قیمت 130روپے ہوگئی

لاہور میں پانچ روز میں چینی کی قیمت سو سے بڑھ کر 130روپے ہوگئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ذخیرہ اندوزی اور افغانستان اسمگلنگ جاری ہے۔

ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایکشن نہ لیا تو قیمت مزید بڑھے گی۔

ہول سیل ڈیلرز کے مطابق چینی وافر ہےجان بوجھ کر قیمت بڑھائی جارہی ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید