سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافاتِ عمل ہے۔
تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملے کیے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
سعد رضوی نے کہا کہ پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر ناجائز دھرنا دیا۔