• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ’بلڈی ڈیڈی‘ کا پوسٹر شیئر کر دیا۔

پوسٹر میں شاہد کے ہاتھ میں پستول نظر آرہی ہے اور ان کی نگاہوں سے غصہ جھلک رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فلم کا ٹریلر کل ریلیز ہوگا جبکہ فلم 9 جون کو شائقین کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

اس فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر ہیں، ’بلڈی ڈیڈی‘ میں شاہد کپور کو انسداد منشیات ایجنسی کا افسر دکھایا گیا ہے۔



انٹرٹینمنٹ سے مزید