• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم اے عربی ،تاریخ اوردیگرنتائج کااعلان

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، ہسٹری پارٹ ون، ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی، جیوگرافی، سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن، سٹیٹسٹکس پارٹ ون، ایم اے ماس کمیونیکیشن، فارسی پارٹ ٹو، ایم اے پنجابی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید