• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

23ارب کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، صوبائی وزیربلدیات

لاہور(خصوصی رپورٹر)نگران صوبائی وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے بتایا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت تقریباً23 ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے 16شہروں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ نئے مالی سال کے دوران ورلڈ بینک ان منصوبوں کے لئے مزید16 ارب روپے فراہم کرے گا۔ یہ منصوبے ڈسکہ، حافظ آباد ، جہلم، کامونکی، مر یدکے، وزیرآباد، گوجرہ، جڑانوالہ ، جھنگ، کمالیہ، اوکاڑہ ،بہاولپور ، بورے والا ، خانیوال ، کوٹ ادو اور وہاڑی میں مکمل کئے جا رہے ہیں ۔
لاہور سے مزید