• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری ڈکیتی کی متعددوارداتیں، شہری لاکھوں روپے، نقدی طلائی زیورات، موٹرسائیکلوں، گاڑیوںودیگرسامان سے محروم

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ نواب ٹاون میں احسن سے 6لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل فون, شفیق آباد میں حسیب سے 5لاکھ15 ہزار روپے اور موبائل فون, ڈ یفنس بی میں شمس سے 4لاکھ روپے اور موبائل فون ،گلبرگ میں منور سے 6لاکھ روپے اور موبائل فون،مناواں میں ولی محمد سے 2لاکھ 65ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا ۔ ریس کورس اور غالب مارکیٹ سے گاڑیاں جبکہ لاری اڈا ساندہ اور شمالی چھاونی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور سے مزید