• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکانداروں کے ایل پی جی کے من مانے ریٹ ، شہری پریشان

لاہور (نیوز رپورٹر)ایل پی جی کی من مانی قیمت پر فروخت کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں ۔ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 308 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم مارکیٹ میں ایل پی جی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید