• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسپل کالج آف نرسنگ نشتر ہسپتال طاہرہ پروین کی گریڈ 20 میں ترقی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سروسز اینڈ جنرل اینڈ ایڈمنسٹریشن نے پرنسپل کالج آف نرسنگ نشتر ہسپتال طاہرہ پروین کو گریڈ 20 میں ترقی دیکر پرنسپل کالج آف نرسنگ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میو ہسپتال لاہور ٹرانسفر کردیا۔طاہرہ پروین کو گریڈ بیس ملنے پر وائس چانسلر پروفیسرڈاکڑ رانا محمد الطاف پرنسپل نشتر ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راو شعبہ نرسنگ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے مبارکباد دی ہے۔
ملتان سے مزید