• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان کاکڑ شہید کی جدوجہد ہمارے لیے مشعل راہ ہے‘ پشتونخواایس او

کوئٹہ (پ ر) پشتونخواایس او کے زونل آرگنائزر لطیف خان کاکڑ اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہےہم شہید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے قومی ارمانوں کی تکمیل کیلئے دن رات کام کررہے ہیں اوران کی پیروی کرتے ہوئے عوام کی بلاتفریق خدمت کو اپنا شعاربنارہے ہیں انہوں نے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی دوسری برسی کے جلسہ عام21جون بمقام ایوب اسٹیڈیم کی تیاریوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔
کوئٹہ سے مزید