کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کا عالمی جوہری ادارے پر ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا الزام، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے ویانا میں قائم بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) پر ایران کی جوہری سرگرمیوں پر غیر مؤثر نظر رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔