• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2017-18 میں بےروزگاری کی شرح 5.8 فیصد تھی، اقتصادی سروے رپورٹ

حکومت نے 18-2017 سے 21-2020 تک ملک میں بیروزگاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔

اقتصادی سروے رپورٹ 23-2022 کے مطابق ملک میں21-2020 میں بے روزگاری کی شرح کم ہوکر 6.3 فیصد تھی۔

اقتصادی سروے 2018-19 کے مطابق میں بےروزگاری کی شرح 6.9 فیصد تھی، 18-2017 میں بےروزگاری کی شرح 5.8 فیصد تھی۔

اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں لیبر فورس کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ 60 ہزار ہے۔ جس میں 45 لاکھ 10 ہزار لوگ بے روزگار جبکہ 6 کروڑ 72 لاکھ 50 ہزار لوگ برسر روزگار ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید