بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی ہے۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان روانڈا کی مصنوعات کے لیے پُرکشش منڈی ہے اور اس کی ترقی کرتی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں مثبت رجحان ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 712 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔
پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین تجارت بڑھانے کا یہ بہترین وقت ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سہولتوں کی فراہمی کی بدولت آئی ٹی بر آمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔
پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 150 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ گندم کی قیمت فی من 3400 سے کم ہو کر 2600 کے قریب آ گئی۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا ہے کہ گیس ٹیرف میں کمی بیشی کا فیصلہ تمام حقائق کو سامنے رکھ کر کریں گے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے اضافے سے 14 ہزار 345 ارب روپے ہے۔
پاکستان نے مارچ میں دنیا سے دو فیصد کم 4 ارب 94 کروڑ ڈالر کا سامان خریدا اور دنیا کو چھ فیصد زائد 2 ارب 76 کروڑ ڈالر کا سامان بیچ کر ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ 11 فیصد کم کیا۔
بیرونی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ سے 9 ماہ میں 26 کروڑ 89 لاکھ ڈالر نکالے، اسٹیٹ بینک
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کی درخواست دے دی۔
نئے مالی سال 26-2025 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔