• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے۔

ہنٹر بائیڈن کے خلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں، بزنس ڈیل میں ہنٹر بائیڈن نے 1.5 ملین ڈالر حاصل کیے تھے۔

دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا کرنا تھا۔

دوسرے کیس میں غیر قانونی طور پر پستول رکھنے کا بھی ہنٹر بائیڈن نے اعتراف کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید