وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی مبینہ فرنٹ میں سے گفتگو کا آڈیو ریکارڈ حاصل کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق پرویزالہٰی اور گرفتار چوہدری زمان کے درمیان مبینہ طور پر پیسوں کے لین دین پر بات ہورہی ہے۔
حکام کے مطابق پرویز الہٰی دوران گفتگو چوہدری زمان سے پیسے پہنچانے کی بات کرتے سنائی دے رہے ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق آڈیو ریکارڈنگ فارنزک کےلیے بھجوادی گئی ہے۔