• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، کائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )کائٹ فلائنگ ایکٹ  کی خلاف ورزی کرنے پر  ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ کوٹلی سید امیر علی پولیس نے اشفاق سے چودہ پتنگیں برآمد کرکے اس کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین