• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 3بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ)  پولیس نے  راجیکی میں بجلی کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر محمد لقمان کیخلاف، کنجاہ ہی کے گاؤں چکریاں میں بجلی چوری کرنے پر ریاست علی کیخلاف جبکہ پولیس نے مٹھانہ چک میں ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر سالک ندیم کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین