• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،زیادتی کےمجرم کو 10سال قید

گجرات (نمائندہ جنگ)  ایڈیشنل سیشن جج  ہمایوں سعید نے  ٹھمکہ کے محمد اصغر کی  بیٹی سےزیادتی کرنے پر محمد رزاق  کو10سال قید بامشقت اور 30ہزار روپے ہرجانہ متاثرہ لڑکی کو ادا کرنے کا حکم جاری کردیا، ہرجانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مجرم کو مزید 6ماہ قید بھگتنا ہوگی۔
تازہ ترین