• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوکو شیما سے تابکاری پانی کا اخراج چین میں جاپانی سفیر کی طلبی

بیجنگ (اے ایف پی) چین نے منگل کے روز کہا ہے کہ انہوں نے فوکو شیما کے پاور پلانٹ سے تابکاری پانی کے سمندر میں اخراج کے اعلان پر جاپان کے سفیر کو طلب کرلیا ہے ، ٹوکیو کی جانب سےکہا گیا تھا کہ وہ رواں ہفتے پیسفک اوشین میں تباہ شدہ فوکو شیما پاور پلانٹ سے پانی کا اخراج شروع کرنے جارہا ہے ۔ چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے بیجنگ میں جاپانی سفیر ہیڈو طارومی کو طلب کیا اور جاپانی حکومت کی جانب سے فوکو شیما کے جوہری پاور پلانٹ سے تابکار شدہ پانی کے سمندر میں اخراج اعلان پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید