یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں حملہ کیا۔
مقامی حکام نے تصدیق کی کہ مارا فلاویا کی موت مقابلے کے سوئمنگ مرحلے کے دوران ڈوبنے سے ہوئی، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اب کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو وہ دنیا بھر کے لیے امن، تحفظ اور سلامتی کی ضمانت دے گا۔ یہ ایسا معاہدہ ہوگا جس پر پوری دنیا فخر کرے گی: امریکی صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی شرکت کی صورت میں ایرانی اسپیکر بھی شریک ہوں گے: امریکی میڈیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدستور کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو سے ناراض ہیں۔
12 یونی ورسٹیز میں یونی ورسٹی آف آکسفورڈ، امپیریل کالج لندن اور یونی ورسٹی کالج لندن سمیت کئی معروف جامعات شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹ جانچ کے طریقہ کار میں ناکامی کے باوجود پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں سفیر تعینات کرنے کے معاملے نے برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وہ اسلام آباد مذاکرات میں ایران سے کیا چاہتے ہیں؟ کا جواب دیدیا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے غیر تعمیری اور متضاد اشارے تلخ پیغام دیتے ہیں،
واقعے کے بعد وزیرِ اعظم کا ریفائنری کے افتتاح کا پروگرام عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران میں مذاکرات کا دوسرا دور بدھ سے شروع ہوگا۔
ایران نے دارالحکومت تہران کے دوبڑے ایئرپورٹس آج سے دوبارہ کھول دیے ۔
ایرانی عہدیدار نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران اپنی شرکت کو "مثبت انداز میں دیکھ رہا ہے" لیکن کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
اماراتی ریاستی سلامتی ادارے نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیم کے متعدد ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات ہورہے ہیں کوئی کھیل نہیں ہورہا، اگر مذاکرات میں بریک تھرو ہوا تو ایرانی قیادت سے ملاقات بھی کروں گا۔
ایران کے منجمد اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کس ملک میں کتنے ارب ڈالرز موجود ہیں؟
عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے بغداد میں سفارتخانے پر حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کو سیکیورٹی تعاون سے مشروط کر دیا۔