مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ایم ڈی سی کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کیا ہے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کی جلی ہوئی گاڑی سے اس کی پوری لاش ملی تھی۔
امریکہ کے شہر میامی میں انتہاپسند یہودی نے فلسطینی ہونے کے شبہے میں دو اسرائیلیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔
اپوزیشن ارکان کے شور شرابے کے باوجود سندھ جامعات ترمیمی ایکٹ بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نمرہ خان نے اپنے بچپن کی متعدد تصاویر شیئر کی ہیں۔
سندھ کی وزیر برائے ترقی خواتین شاہینہ شیر علی نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کنونشن اور پاکستان ویمن لیڈرز (PWL) پروجیکٹ کے افتتاحی ایونٹ میں شرکت کی۔
آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی وکلاء سے متعلق ایک بڑی خوفناک خبر سامنے آئی ہے، بانی سے ملنے والے وکلا یوٹیوبرز کو باتیں بیچتے ہیں
نواز شریف کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور ثاقب نثار نے مل کر نکلوایا، اس میں پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں ہوسکتا تھا، رکن قومی اسمبلی
38 سالہ اس شخص کا نام سن گو شان ہے اور اس نے ہاتھوں کے ذریعے کوہ پیمائی کی مشق مئی 2023 میں شروع کی۔
یہاں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ اسپیکر کسی کو ریلیف نہیں دیتے، میں نے دو اسیر ممبران کے پروڈکشن آڈر جاری کیے، سردار ایاز صادق
آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے پیغام میں بتایا گیا کہ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے تھامس لائٹ نے ٹرافی ڈیزائن کی۔
اردن کے فرمانروا شاہ عبداللّٰہ الثانی کی بیٹی شہزادی ایمان بنت عبداللّٰہ دوم کے ہاں گزشتہ روز بیٹی کی ولادت ہوئی تھی، جس کے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔
پراتیک ببرکی اہلیہ پریا بینرجی نے شوہر کے والد، بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار اور سیاستدان راج ببر کے خاندان کو شادی تقریب میں مدعونہ کرنے پر جواب دے دیا۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی اپنے سرکاری دورہ مشرق وسطیٰ میں متحدہ عرب امارات پہنچے، جہاں سے وڈیو لنک پر یوکرینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین، سعودی عرب میں ہونے والی امریکا روس بات چیت میں شرکت نہیں کرے گا۔
سندھ حکومت نے ڈاکٹر آکاش انصاری کی اہلیہ کیلیے 10 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔