کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 163 روپے کلو ہو گئی۔
شہرِ قائد میں آج چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز چینی ہول سیل میں 161 روپے کلو تھی۔
کراچی میں اگست میں چینی کی قیمت 29 روپے بڑھی ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 741 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) قیمتوں میں 5 اعشاریہ 90 فیصد تک کمی کر دی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے مختلف سرکاری اداروں کے بورڈز کی تشکیلِ نو اور تقرریوں کی منظوری دے دی۔
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ذرائع سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے سالانہ اربوں روپے کا نقصان سامنے آیا ہے۔
ایوانِ صنعت و تجارت کراچی کے صدر ریحان حنیف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے سے برآمدی سرگرمیاں معطل ہیں۔
مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل 25 کروڑ عوام کو چلانے کے قابل نہیں۔
اویس لغاری نے کہا کہ مسلسل مانیٹرنگ، اسمارٹ میٹرز کیلئے شفاف اور مسابقتی معیار کی بدولت قیمتیں کم ہونے لگی ہیں، نئے میٹرز کی مد میں بجلی صارفین کو بھی اربوں روپے کی بچت ہو گی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم کیا گیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 26 اضافے سے 4 ہزار 325 ڈالر فی اونس ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر آج امریکی ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 31 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 864 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دسمبر کے دوسرے کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس نے پہلی بار 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کو چھوا۔
پاور سیکٹر نے دسمبر کے ابتدائی 11 دنوں میں اوسطاً کتنی لیکوفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) استعمال کی ؟
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کر دیا۔