• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرفان طارق کو ایڈیشنل ایس پی سیالکوٹ کا چارج دے دیا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سپریم کورٹ   کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب نے ضلع سیالکوٹ سمیت دیگر اضلاع کےاوٹ آف ٹرن ترقیاں حاصل کرنے والے پولیس افسران کو او ایس ڈی او بنا کر سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا کہا ہے جن میں سیالکوٹ میں تعینا ت ایڈیشنل ایس پی نسیم چوہدری ،ڈی ایس پی مظہر فرید، احسان الہی اور اسد اسحاق شامل ہیں۔ ایڈیشنل ایس پی سیالکوٹ کا چارج ایس پی انوسیٹی گیشن عرفان طارق کو لینے کے احکامات صادر بھی کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین