• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کولمبو سے کینڈی پہنچے گی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔

میچ شروع ہونے سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب بھی ہوئی جس کے دوران پاکستانی رنگ میں رنگے غبارے فضا میں چھوڑے گئے۔

تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید