• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین سے مذاکرات کمزور ی کی علامت نہیں، امریکی وزیر تجارت

واشنگٹن(اےایف پی)امریکا کی وزیر تجارت جینا ریمونڈو نے کہاکہ چین سے تجارتی وکاروباری تعلقا ت پر بات چیت کوئی کمزوری کی علامت نہیں، بات نہ کرنے سے کشیدگی اور غلط فہمیاں بڑھ سکتی ہیں۔ یہ امریکا اور چین دونوں کے مفاد میں ہے کہ وہ باہم مستحکم اور نمایاں تجارتیتعلقات قائم کریں۔ جیناریمونڈو چین کے دورے سے واپسی کے بعد ایک نشریاتی ادارے سے گفتگو کررہی تھیں۔ جہاں انہوں نے چین کے متعلقہ اعلیٰ حکام اور ہم منصب سے مذاکرات کئے۔

دنیا بھر سے سے مزید