• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

50 لاکھ روپے سے زائد کا اسمگل شدہ گٹکا ماوا اور تمباکو برآمد، ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے سعودآباد ٹنکی کے قریب کارروائی کرکے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ گٹکا ماوا اور تمباکو برآمد کر کے ملزم محمد ساجد ولد شاہد حسین کو گرفتار کر لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید