• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، سمسٹر خزاں کے داخلے 17اکتوبر تک جاری رہیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے پروگراموں میں نئے اور پہلے سے جاری طلباء وطالبات کیلئےداخلے 17اکتوبر تک جاری رہیں گے، انچارج ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر ملتان ڈاکٹر شاہدہ تنویرکے مطابق امیدوار تمام بی ایس ،پوسٹ گریجویٹ اور سرٹیفکیٹ پروگرامز میں داخلہ جات آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں آن لائن اپلائی کے لیے علاقائی کیمپس واقع شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں فرنٹ ڈیسک بھی قائم کردیا گیا ہے ، جب کہ ایسوسی ایٹ ڈگری اوربی ایڈپروگرامز میں طلباء وطالبات آن لائن یا مینول داخلہ فارم پر اپلائی کر سکتے ہیں ۔
ملتان سے مزید