کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کراچی ضلع جنو بی کی نیشنل میڈیسن ما ر کیٹ آرام باغ کراچی میں بڑ ی کاروائی ، غیر معیا ر ی ادویا ت ،نا ر کو ٹکس کنٹرو ل ڈرگس ،اوور پرائسنگ اور لا ئف سیونگ ڈرگس کی ذخیرہ کردہ بڑی مقدار برآمد ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع جنو بی کیپٹن ریٹا ئر ڈ الطا ف حسین سا ریو کی ہدایا ت پر اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ نے ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی ٹیم اور مقامی پولیس کے ہمرا ہ آرام باغ سب ڈویژن میں واقع نیشنل میڈیسن مارکیٹ میں اچانک چھا پہ ما را ۔