• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں پناہ کے درخواست گزاروں کو 5 ہزار یورو ادا کرنا ہونگے

روم (این این آئی)اٹلی میں پناہ کے متلاشی تارکین وطن کو گرفتاری سے بچنے کیلئے 4 ہزار 938 یورو ادائیگی کرنا ہوگی۔ اٹلی کی حکومت نے نئے قوانین کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار افراد کی مدتِ حراست میں بھی 3 ماہ سے 18 ماہ تک کا اضافہ کردیا جائے گا۔اس وقت اٹلی آنے والے تارکین وطن جو سیاسی پناہ کیلئے درخواست دیں وہ ملک میں کہیں بھی گھوم پھر سکتے ہیں جب تک کہ ان کی درخواست پر جائزہ لیا جائے۔

دنیا بھر سے سے مزید