قوم کے قائدین خود مختار
جن میں جاری ہے حجّت و تکرار
ہوش میں آئیں گے مآلِ کار
’’لیک بعد از خرابیِ بسیار‘‘
قومی ایئرلائن کی فلائٹ نمبر پی کے 701 پانچ سال اور تین ماہ بعد مانچسٹر ایئرپورٹ لینڈ ہوئی تو طیارے اور مسافروں کو خوش امدید کہنے والوں کا تانتا بندھا ہوا تھا۔
حکمران لیبر پارٹی نے اپوزیشن کنزرویٹو پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اس متنازع منصوبے پر وضاحت دے جس کے تحت برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم ہزاروں افراد کی مستقل رہائش ختم کی جا سکتی ہے۔
ایرانی وزیرِخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا سے برابری کی سطح پر مزاکرات کے لیے تیار ہے۔
پولیس نے غلطی سے جیل سے رہا ہوجانے والے ایتھوپیا کے 41 سالہ ہڈش کیباتو کو لندن کے علاقے فنسبری پارک سے گرفتار کرلیا۔
رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کر دی۔
پولیس کے مطابق ڈکیت گروہ مختلف علاقوں میں 50 سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے۔
امریکی ریاست نیواڈا میں منعقد ہوئے مس امریکا کے مقابلے کا تاج ریاست نبراسکا کی آڈی ایکرٹ کے سر سجا دیا گیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا کا کہنا ہے کہ بچوں کی تربیت اور گھریلو امور میں مردوں کو بھی برابر ذمہ داریاں اُٹھانی چاہیے اور بچے ہونے کے بعد بھی اپنے شریکِ حیات کو وقت دیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے شبانہ روز محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔
سربراہ روسی افواج نے بتایا کہ روس نے نئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک کا تجربہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے کراچی کسی ایک ادارے کے کنٹرول میں نہیں ہے
ونیزہ احمد، جو طویل عرصے تک پاکستان کی ٹاپ ماڈلز میں شامل رہیں، بعدازاں بطور اداکارہ بھی مقبول ہوئیں
رحیم یارخان:مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی احتجاجاً اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔
میگزین کے مطابق 76 سالہ شاہ چارلس برطانوی فیشن اور ٹیلرنگ کے سب سے بڑے سفیر ہیں۔
سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے ہدایت کر دی گئی۔