• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمینیا کا خارجہ پالیسی میں رخ روس سے موڑنے کا اشارہ

یروان، آرمینیا (اے ایف پی) آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشین یان نے خارجہ پالیسی کو رخ روس سے موڑنے کااشارہ دیاہے کیونکہ روس نے نگورنو کاراباخ کے معاملے میں آرمینیا کیساتھ آذر بائیجان کے تنازع میں الجھنے سے انکار کردیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید