کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ نے ایس ایچ او پنجپائی ئی نیاز حسین کو ایس ایچ او ائیر پورٹ تھانہ اورایس آئی او بروری سعود الرحمن کو ایس ایچ او پنجیائی تعینات کر دیاہے جبکہ ایس ایچ او ائیر پورٹ صدرو لاشاری کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔