• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل لیویز فورس کے ملازمین کا کیمپ جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل لیویز فورس کے ریٹائرڈ ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ سرد موسم میں بھی جاری ، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ ، فیڈرل لیویز فورس کے ریٹائرڈ ملازمین کا مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ منگل کو بھی جاری رہا کیمپ کے شرکا نے کہا ہے کہ مطالبات کے حق میں تین سال سے جدوجہد اور احتجاج کررہے ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہورہی انہوں نے کہاکہ مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے۔
کوئٹہ سے مزید